"پیشہ ورانہ انجمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: پیشہ ورانہ جسم کسی بھی ایک پیشے (profession) سے تعلق رکھنے والے افراد کی ایک تنظیم یا اجتماع (عموما ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
پیشہ ورانہ جسم کسی بھی ایک [[پیشہ|پیشے (profession)]] سے تعلق رکھنے والے افراد کی ایک تنظیم یا اجتماع (عموما رزاکارانہ) کو کہا جاتا ہے جو کہ اس پیشے سے متعلق عوام اور خود اس پیشے سے متعلق افراد کے حقوق کی دیکھ بھال اور اس پیشے کی ترقی کیلیۓ اقدامات کرنے کی ذمہ دار ہوتی ہے۔ پیشہ ورانہ جسم کو پیشہ ورانہ تنظیم اور پیشہ ورانہ انجمن بھی کہا جاتا ہے اور انگریزی میں بالترتیب ان ناموں کو professional bodyorganization اور professional organizationassociation کہتے ہیں، بعض اوقات اسکے لیۓ پیشہ ورانہ انجنجمعیت (professional associationsocity) کی اصطلاح بھی استعمال کی جاتی ہے۔