"قانون دان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: قانوندان (lawyer) ایک ایسی شخصیت کو کہا جاتا ہے کہ جس نے قانون کی کے کسی بھی شعبہ سے متعلق تعلیم حاصل ک...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 07:11، 13 مئی 2007ء

قانوندان (lawyer) ایک ایسی شخصیت کو کہا جاتا ہے کہ جس نے قانون کی کے کسی بھی شعبہ سے متعلق تعلیم حاصل کی وہ اور اسکے پاس قانونی کاروائی میں شمولیت اختیار کرنے اور قانون سے متعلق کوئی پیشہ اپنے روزگار حیات کی حیثیت سے اختیار کرنے کا اجازہ (license) ہو۔ گویا ایک قانوندان (lawyer) ایک وکیل (advocate) بھی ہوسکتا ہے ایک مختار (attorney) بھی اور ایک مشیرقانونی (solicitor) بھی۔