"ویکیپیڈیا:اعلان ترمیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''اعلانات ترمیم''' ان پیغامات کو کہتے ہیں جو بوقت ترمیم خانہ تدوین کے اوپر نظر آتے ہیں۔ جب کوئی صارف ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''اعلانات ترمیم''' ان پیغامات کو کہتے ہیں جو بوقت ترمیم خانہ تدوین کے اوپر نظر آتے ہیں۔ جب کوئی صارف کسی صفحہ کے اوپر موجود '''ترمیم''' پر طق کرتا ہے تو اس صفحہ میں ترمیم کرنے کے لیے ایک خانہ ترمیم سامنے آتا ہے، اسی خانہ کے اوپر کچھ پیامی خانے اور اعلانات برائے ترمیم موجود ہوتے ہیں۔ تمام صارفین اپنے صارف اور تبادلۂ خیال صفحہ کے لیے پیغام تخلیق کرسکتے ہیں، البتہ دیگر نامہائے فضا میں اعلانات ترمیم تخلیق کرنے کا اختیار محض [[منصوبہ:منتظمین|منتظمین]] اور [[منصوبہ:کھاتہ سازان|کھاتہ سازان]] کو حاصل ہے۔
 
اعلانات ترمیم کے استعمال کے لیے ویکیپیڈیا کے [[منصوبہ:نام فضا|نامہائے فضائے]] کی بنیادی معلومات ہوتو بہتر ہے۔ یہ ویکیپیڈیا صفحات کا ایک مجموعہ ہوتا ہے جو مختلف سابقہ سے شروع ہوتا ہے، البتہ مرکزی نام فضا میں کوئی سابقہ نہیں ہوتا۔ یہ تمام سابقے [[میڈیاویکی]] مصنع لطیف کے تسلیم شدہ ہوتے ہیں، ان سابقوں کے بعد وقف شارح (colon) ہوتا ہے اس کے بعد صفحہ کا نام مثلاً منصوبہ:اعلان ترمیم، اس میں لفظ '''منصوبہ''' نام فضا ہے جبکہ وقف شارح کے بعد موجود '''اعلان ترمیم''' صفحہ کا اصل نام۔