"اکرم خان درانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
موجودہ وزیراعلی صوبہ سرحد۔وہ صوبہ سرحد کے اٹھارویں وزیراعلی ہیں۔
موجودہ وزیراعلی صوبہ سرحد۔تین مرتبہ صوبائی اسمبلی کیلئے منتخب ہونے والے اکرم درانی جمیعت کے پرانے رہنماؤں میں سے ایک ہیں- بیالیس سالہ اکرم کا جنوبی ضلع [[بنوں]] کے[[ سورانی]] علاقے کے ایک متوسط خاندان سے تعلق ہے- وہ 1988 میں جمیعت میں شامل ہوئے اور اس وقت سے اس کے ساتھ رہے ہیں-
ابتدائی زندگی اور تعلیم
اکرم درانی نے اپنی ابتدائی تعلیم سورانی میں سکندر خیل پرائمری سکول سے حاصل کی - اپنے گریجویشن انہوں نے نوشہرہ سے کی اور وکالت کراچی سے - واپس بنوں آکر خاندانی کام یعنی سیاست میں حصہ لینا شروع کر دیا –
 
موجودہ وزیراعلی صوبہ سرحد۔تینتین مرتبہ صوبائی اسمبلی کیلئے منتخب ہونے والے اکرم درانی جمیعت کے پرانے رہنماؤں میں سے ایک ہیں-1960 بیالیسمیں سالہپیدا اکرمہوئے۔اکرم کا جنوبی ضلع [[بنوں]] کے[[ سورانی]] علاقے کے ایک متوسط خاندان سے تعلق ہے- وہ 1988 میں جمیعت میں شامل ہوئے اور اس وقت سے اس کے ساتھ رہے ہیں-
 
وہ 1997 میں مختصر عرصے کیلئے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اور جنگلات بھی رہے ہیں - ان کا خاندان سیاست میں پچھلی کئی پشتوں سے فعال ہے - انہوں نے خود سیاست کا آغاز پشتون قوم پرست طلبہ تنظیم پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن سے کیا تھا لیکن بعد میں اسلامی جماعتوں کی جانب راغب ہوئے-