"انسانی حقوق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 7 زمرہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:EleanorRooseveltHumanRights.png|rightt|thumb|200px|روز ویلٹ [[انسانی حقوق کے آفاقی منشور]] کے ہسپانوی زبان کے نسخے کا مشاہدہ کرتے ہوئے]]
'''انسانی حقوق'''، (Human rights) [[آزادی]] اور حقوق کا وہ نظریہ ہے جس کے تمام [[انسان]] یکساں طور پر حقدار ہیں۔<ref>{{حوالہ کتاب | نام = انسانی حقوق| مصنف = | صفحہ = | صفحات = | باب = | ناشر =ہوگٹن میفلن کمپنی | جلد = | مقام اشاعت = | تاریخ اشاعت = | سال اشاعت =2006ء }}</ref> اس نظریہ میں وہ تمام اجزاء شامل ہیں جس کے تحت [[زمین|کرہ ارض]] پر بسنے والے تمام انسان یکساں طور پر بنیادی ضروریات اور سہولیات کے لحاظ سے حقوق کے حقدار ہیں۔ <ref>{{حوالہ کتاب | نام = [[انگلستان|انگلینڈ]] اور [[ویلز]] میں عوامی آزادی اور انسانی حقوق| مصنف =ڈیوڈ فیلڈ مین | صفحہ =5 | صفحات = | باب = | ناشر =آکسفورڈ یونیورسٹی پریس | جلد = | مقام اشاعت =انگلینڈ | تاریخ اشاعت = | سال اشاعت = }}</ref>
<br />
آفاقی فلسفہ میں انسانی حقوق اس طرح ہمیشہ سے بنیادی ضرورت رہتے ہیں اور حقوق کے حصول کے لیے کسی بھی خطے یا معاشرے میں انسانی [[اخلاقیات]]، [[انصاف]]، روایات اور قدرتی طور پر سماجی عوامل کا مضبوط اور مستحکم ہونا ضروری ہے۔ انسانی حقوق کے نظریے کو اسی وجہ سے یا تو معاشرتی طور پر عوامی رائے اور قومی و بین الاقوامی قوانین کی مدد سے نافذ کیا جاتا ہے۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف =نیکل جیمز | ربط =http://plato.stanford.edu/archives/spr2009/entries/rights-human/ | تاریخ اشاعت =2009ء | عنوان =The Stanford Encyclopedia of Philosophy | ترجمہ عنوان =سٹین فورڈ کا دائرۃ المعارف برائے فلسفہ | ناشر =زالٹا ایڈورڈ این | زبان = انگریزی }}</ref>