"سلطنت جاپان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 104:
شاہی جاپان کے نعرہ (Fukoku Kyōhei - 富国強兵) (ملک کو مالا مال، فوج کو مضبوط) کے تحت جاپان نے انتہائی تیز رفتاری سے صنعتی اور عسکری ترقی کی اور ایک عالمی طاقت کے طور پر سامنے آیا اور [[محوری قوتیں|محوری قوتوں]] (Axis Powers) میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد [[ایشیا بحر الکاہل]] کے ایک بڑے حصے کو فتح کر لیا۔ 1942 میں اپنی طاقت کے عروج پر [[سلطنت جاپان]] 7.400.000 مربع کلومیٹر (2،857،000 مربع میل) پر پھیلی ہوئی تھی، جو کہ تاریخ میں سب سے بڑی سمندری سلطنتوں میں سے ایک ہے۔ <ref>Bruce R. Gordon (2005). [http://web.archive.org/web/20071013221640/starnarcosis.net/obsidian/earthrul.html ''To Rule the Earth...''] (See [http://web.archive.org/web/20071021150702/starnarcosis.net/obsidian/Bibliography.html Bibliography] for sources used.)</ref>
 
اس وقت کے دوران شہنشاہوں '''[[شہنشاہ میجی]]''' (Emperor Meiji), '''[[شہنشاہ تايشو]]''' (Emperor Taishō) اور '''[[شہنشاہ شووا]]''' (Emperor Shōwa) کے ادراو کو ان کے بعد از مرگ ناموں سے یاد کیا جاتا ہے۔