"اسناد تعلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  14 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(نیا صفحہ: درجۂ تعلیم (educational degree) کسی بھی طالب علم کو ایک جامعہ کی جانب سے اسکو کوئی تعلیمی [[دور (تعلیم)|د...)
 
[[درجۂ]] تعلیم (educational degree) کسی بھی [[طالب علم]] کو ایک [[جامعہ]] کی جانب سے اسکو کوئی تعلیمی [[دور (تعلیم)|دور]] کامیابی سے مکمل کرنے پر عطا کی جاتی ہے۔ جبکہ [[دانشنامہ|دانشنامہ (diploma)]] ایک ایسی [[سند|سند (certificate)]] کو کہا جاتا ہے کہ جو اس بات کی گواہی دے کہ کس طالب علم نے کوئی دور تعلیم مکمل کرلیا ہے اور اب وہ کسی درجے (degree) کا اہل ہے، بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ دانشنامہ ایسی چیز کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی [[دانش گاہدانشگاہ|دانش گاہدانشگاہ (college)]] کی جانب سے عطا کی جاۓ جبکہ درجہ عام طور پر کسی جامعہ کی جانب سے دی جانے والی سند کے زمرے میں آجاتی ہے، مگر ہمیشہ اور ہر ملک میں ایسا نہیں ہوتا ہے۔
 
 
33,238

ترامیم