"اسناد تعلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

10 بائٹ کا اضافہ ،  14 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[اسناد]] تعلیم کا لفظ عام طور پر اردو میں [[درجۂ]] تعلیم (educational [[degree]]) کیلیۓ استعمال کیا جاتا ہے جو کسی بھی [[طالب علم]] کو ایک [[جامعہ]] کی جانب سے اسکو کوئی تعلیمی [[دور (تعلیم)|دور (course)]] کامیابی سے مکمل کرنے پر عطا کی جاتی ہے۔ جبکہ [[دانشنامہ|دانشنامہ (diploma)]] ایک ایسی [[سند|سند (certificate)]] کو کہا جاتا ہے کہ جو اس بات کی گواہی دے کہ کس طالب علم نے کوئی دور تعلیم مکمل کرلیا ہے اور اب وہ کسی درجے (degree) کا اہل ہے، بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ دانشنامہ ایسی چیز کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی [[دانشگاہ|دانشگاہ (college)]] کی جانب سے عطا کی جاۓ جبکہ درجہ عام طور پر کسی جامعہ کی جانب سے دی جانے والی سند کے زمرے میں آجاتی ہے، مگر ہمیشہ اور ہر ملک میں ایسا نہیں ہوتا ہے۔ گو سند تعلیم کے لفظ کو ایکتو تعلیمی degree کا متبادل کہا جاسکتا ہے لیکن [[سند|سند (certificate)]] کا لفظ بذات خود [[تعلیم]] یا تدریس کیلیۓ مخصوص نہیں ہے اور یہ ہر قسم کے تدریسی یا غیر تدریسی معاملات کی گواہی کے طور پر دی جانے والی ایک رسمی دستاویز ہوتی ہے۔
 
 
33,238

ترامیم