"حامد کرزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: so:Xamid Karzai
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
افغانستان کے موجودہ صدر۔
 
BY
 
COLUMNIST ASIF YASIN LANGOVE JAFFARABAD
 
قندھار کے کرز نامی ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والے چھیالیس سالہ حامد کرزئی کا تعلق پشتون قبیلے پوپلزئی سے ہے۔ انکے والد عبدالاحد کرزئی ظاہرشاہ کے عہد میں ایک اہم سیاسی شخصیت رہ چکے ہیں۔ وہ دو مرتبہ پارلیمنٹ کے رکن اور ایک مرتبہ اسپیکر بھی چنے گئے ۔ ان کا خاندان 1982 میں افغانستان میں حالات کی خرابی کے باعث کوئٹہ منتقل ہوگیا۔حامد کے والد کو دو سال پہلے نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت قتل کر دیا جب وہ قریبی مسجد سے نماز پڑھ کر گھر واپس آرہے تھے۔ ان کا قتل بھی افغانستان کے اعتدال پسند سابق سیاستدانوں کی پاکستان میں ہلاکتوں کے سلسلے کی ایک کڑی سمجھا جاتا ہے۔