"دھرپد" کے نسخوں کے درمیان فرق

8 بائٹ کا اضافہ ،  15 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
{{بر سغیر کی اصناف موسیقی}}
[[Image:Dhrupad.jpg|thumb|left|200px]]
دھرپد کلاسیکی گائکی کی قدیم ترین صنف سمجھی جاتی ہے۔ دھرپد، '''دھر''' اور '''پد'''، دو الفاظ کا ملن ہے۔ دھر کے معنی ٹھہرا ہوا اور رپر کے معنی متبرک ہیں۔ امومن دھرپد میں شجاعت و بہادری، حمد و ثنا، اور ممتاز شخصات کی تعریف بیان ہوتی ہے۔ دھرپد کے گا‏ئکوں کے عقیدے کے مطابق یہ روحانی ترقی کا باعث ہوتا ہے۔
 
2,934

ترامیم