"جمیعت علمائے اسلام (ف)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
182.179.107.205 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 680454 ویں ترمیم کا استرجع۔
سطر 1:
By: ASIF YASIN LANGOVE JAFFARABAD 03003802786
 
{{پاکستان کی سیاست}}
'''جمعیت علمائے اسلام''' [[پاکستان]] کی ایک سیاسی جماعت ہے۔ اس جماعت کا قیام [[1945ء]] میں اس وقت عمل میں آیا جب [[جمعیت علمائے ہند]] نے تقسیم ہند کے حوالے سے [[انڈین نیشنل کانگریس]] کے موقف کی حمایت کی، یوں اس موقف سے اختلاف پر علامہ [[شبیر احمد عثمانی]] کی زیر قیادت جمعیت علمائے اسلام وجود میں آئی۔