"ڈبل میجک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
[[نویاتی طبیعیات]] (nuclear physics) میں جادوئی نمبر (magic number) سے مراد ایسا ایٹمی [[مرکزہ]] ہوتا ہے جس میں نیوکلون (یعنی [[نیوٹرون]] یا [[پروٹون]]) کی تعداد اتنی ہوتی ہے کہ مرکزے کے اندر کے شیل (shell) پوری طرح بھر جاتے ہیں اور ایسا مرکزہ زیادہ [[بائینڈنگبائنڈنگ انرجی]] ہونے کی وجہ سے نسبتاً زیادہ پائیدار ہوتا ہے۔ یہ نمبر 2, 8, 20, 28, 50, 82, 126 ہیں۔
 
ایسے ایٹمی مرکزے جن میں نیوٹرون اور پروٹون دونوں کی تعداد ان نمبروں میں سے کوئی ہو وہ اور بھی زیادہ پائیدار ہوتے ہیں اور ڈبل میجک نمبر والے کہلاتے ہیں۔