"راکٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Soyuz rocket ASTP.jpg|thumb|upright=1.2|[[قازقستان]] میں ایک سویُوز یُو نامی راکٹ]]
 
'''راکٹ'''{{دیگر نام|انگریزی=Rocket}} ہو سکتا ہے [[میزائل|مِزائل]]، [[خلائی جہاز]]، [[ہوائی جہاز]]، یا دیگر قسم کی [[گاڑی]]، ہو سکتی ہے، جو راکٹ [[انجن]] کے ذریعے چلتی ہے۔ ہر قسم کا راکٹ میں ساری [[گیس|گَیس]] جو پیچھے سے نکلتی ہے، راکٹ کے اندر بھرے ہوئے مادّوں، یعنی [[ایندھن]] سے بنی ہوتی ہے۔ راکٹ انجن [[نیوٹن کے قوانین حرکت|عمل اور ردِ عمل]] کے تریقے سے کام کرتا ہے۔ راکٹ انجن پیچھے سے گَیس زور سے دھکیلنے سے راکٹ کو آگے دھکیلتا ہے۔
 
حالاں کہ راکٹ کم رفتر سے چلتے ہوئے اتنے قابل نہیں ہوتے، لیکن ان کا وزن کم ہے اور کافی زور دار بھی ہیں، اور رفتار تیزی سے بڑھانے (یعنی ایکسلریٹ کرنے) اور نہایت بلند رفتار مناسب کارکردگی سے حاصل کرنے کے کافی قابل ہیں۔ راکٹوں کو چلنے کے لیے [[زمینی کرۂ ہوا|فضاء]] کی ضرورت نہیں ہے، اور [[خلاء]] میں چلتے ہوئے بہت کارگر ہوتے ہیں۔