"کوئین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: simple:Queen (band)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
'''کوئین''' {{دیگر نام | انگریزی=Queen}} ایک [[برطانیہ|برطانوی]] [[راک موسیقی|راک]] موسیقی گروہ، یعنی بینڈ تھے، جو ۱۹۷۱ء کا سال [[لندن]] میں قائم ہوئے تھے, اور تاریخ کا ایک تجارتی طور پر کامیاب ترین موسیقی گروہ ہیں۔ بینڈ کے ارکان تھے فرَیڈی مرکیُوری ([[گلوکاری|گلوکار]])، براین مے ([[گٹار]])، جان ڈِیکن (بیس گٹار)، اور راجر ٹیلر ([[ڈرم]])۔
 
فریڈی مرکیوری ایک [[ایڈز]] سے متعلق بیماری کی وجہ سے ۲۴ نومبر ۱۹۹۱ کا دن فوت ہو گیا۔ ۱۹۹۷ میں، جان ڈیکن شبکدوشکام سے فارغ ہو گیاگئے تاکہ وہ اپنےاپنا خاندان کے ساتھ زیادہ وقت بِتا سکے۔سکیں۔ دیگر دو ماقبلسابق ارکان نے پال راجرز کے ساتھ ۲۰۰۵ سے لے کر ۲۰۰۹ تک دوروں کا چکر لگایا۔ ان کے سب سے کامیاب اور مشہور گانےگانوں میں سے تین ہیں، وی وِل راک یُو، وی آر دی چَیمپیَنز، اور بوہِیمیَن رَیپسڈی۔
 
[[ar:كوين]]