"رودلف ہس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 27:
| footnotes = German spelling is Heß
}}
'''رودلف ھس''' (26 اپریل 1894ء، سکندریہ، مصر - 17 اگست 1987، برلن، جرمنی) مشہور سیاستدان تھا جو 1930 اور 1940 کے دوران [[نازی جماعت]] کا نائب سربراہ رہا۔ جنگ عظیم دوم کے آغاز میں اڑتا ہوا اسکاٹ لینڈ پہنچا تاکہ برطانیہ سے امن معاہدہ طے کر سکے، مگر انگریزوں نے اسے گرفتار کر کے قید کر دیا۔ اسی قید میں 1987 میں 93 سال کی عمر میں انتقال کیا۔ ھس کی جرمنی میں مقبولیت کے خوف سے 2011ء میں اتحادیوں نے اس کی قبر کھود کر اس کے باقیات کو جلا کر سمندر برد کر دیا۔<ref>
{{cite news |title=ہٹلر کے نائب کی قبر کشائی، باقیات نذرآتش |author= |url=http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2011/07/110722_hitler_hess_germany_ar.shtml |newspaper= [[بی بی سی موقع]]|date=20 جولائی 2011ء |accessdate=21 July 2011}}
</ref>