"دی میٹرکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
 
میٹرکس پہلی بار امریکا میں ریلیز ہوئی 31 مارچ 1999، اور 46 کروڑ امریکی ڈالر کی عالمگیر آمدنی حاصل کی۔ زیادہ تر فلم نقادوں کی طرف سے خوش آمد ہوئی، اور چار اکَیڈمی اوارڈ کے انعام جیتے، اور ان کے علاوہ دیگر تسلیمیں بھی حاصل کیے، جیسے بافٹا اوارڈ اور سَیٹرن اوارڈ۔ تبصرہ نگاروں نے "دی میٹرکس" کو اس کی ایجادی بصری سپیشل افیکٹ، چل چِترن (سینماٹوگرافی)، اور تفریح کی وجہ سے تعریف دی، تاہم فلم کی بنیاد کی یا تنقید ہوئی پچھلے سائنس فکشن کے پاروں سے ماخوذ ہونے کے لیے، یا دل رُبا ہونے کے لیے اس کی تعریف ہوئی۔ فلم کی ایکشن کو بھی قُطبی زدہ تنقید ملی؛ یا اثر انگیز ہونے کی وجہ سے تعریف ہوئی اس کی، یا ایک دلچسپ بنیاد سے توجہ ہٹانے والا بکواس کہ کر اسے نظر انداز کیا گیا۔ باوجود اس کے، فلم سب سے اچھی سائنس فکشن فلموں کی فہرستوں میں شامل ہوئی ہے۔ فلم کی کامیابی کے نتیجے میں مزید دو سلسلہ وار فلمیں ریلیز ہوئی ہیں، "دی میٹرکس ری لوڈِڈ"، اور "دی میٹرکس ریوولُوشنز"۔ کامِک بُک، وِڈیو گیم اور مختصر کارٹُون فلمیں بنانے کے ذریعے فلم کا مارکا آگے بڑھایا گیا ہے۔
 
[[Category:1990s action films]]
[[Category:1990s science fiction films]]
[[Category:1999 films]]
[[Category:American action films]]
[[Category:American action thriller films]]
[[Category:American science fiction action films]]
[[Category:English-language films]]
 
[[ar:ماتريكس (فيلم)]]