"پاکستان قومی کرکٹ ٹیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23:
پاکستان نے اپنا پہلا [[کرکٹ عالمی کپ|عالمی کرکٹ کپ]] [[عمران خان]] کی قیادت میں [[1992ء|1992]] میں [[برطانیہ]] کے خلاف جیتا ۔ پاکستان نے کئ مایہ ناز گیند باز پیدا کیے ہیں جن میں [[عمران خان]]، [[وسیم اکرم]]، [[عبدالقادر]] ، [[سرفراز نواز]] ، [[وقار یونس]] ، [[شعیب اختر]] ، [[انضمام الحق]] اور [[جاوید میانداد]] کا نام آتا ہے۔
 
دسمبر 2012 تک پاکستان نے 370 ٹیسٹ کھیلے ہیں جن میں سے 115 جیتے اور 101 ہارے، اور 154 ڈرا ہوے۔<ref>http://stats.cricinfo.com/guru ICC Ranking</ref> ICC کے درجے کے مطابق پاکستان ٹیسٹ میچوں میں جوتھے (4) اور ایک روزہ میچوں میں چھٹے (6) اور ٹی20 میں چھٹے (6) نمبر پر ہے، <ref>http://www.icc-cricket.yahoo.com/rankingsmatch_zone/rankingsteam_ranking.html ICCphp</ref>
 
== انتظامیہ ==