"اشتراکی جمہوریہ رومانیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (r2.7.3) (روبالہ جمع: ar, be, ca, cs, cy, da, es, fi, fr, gl, hr, it, ja, ko, nl, os, pl, pt, ro, ru, sh, sk, sv, tr, uk, zh)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
'''اشتراکی جمہوریہ رومانیہ''' (Socialist Republic of Romania) (رومانیائی: Republica Socialistă România) یک جماعتی اشتراکی ریاست تھی جو 1947 سے 1989 تک قائم رہی۔ 1947 سے 1965 تک ریاست کو '''عوامی جمہوریہ رومانیہ''' (Romanian People's Republic) کے نام سے جانا جاتا تھا۔ ریاست [[وارسا معاہدہ]] کے تحت [[مشرقی اتحاد]] کا حصہ تھی۔
 
[[دوسری جنگ عظیم]] کے خاتمہ پر [[مملکت رومانیہ]] جو کہ [[محوری قوتیں|محوری قوتوں]] کا حصہ تھی، پر [[سوویت اتحاد]] کا قبضہ ہو گیا۔
 
[[زمرہ:سرد جنگ کی سابقہ سیاست]]