"کوئین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
فریڈی مرکیوری ایک [[ایڈز]] سے متعلق بیماری کی وجہ سے ۲۴ نومبر ۱۹۹۱ کا دن فوت ہو گیا۔ ۱۹۹۷ میں، جان ڈیکن کام سے فارغ ہو گئے تاکہ وہ اپنا خاندان کے ساتھ زیادہ وقت بِتا سکیں۔ دیگر دو سابق ارکان نے پال راجرز کے ساتھ ۲۰۰۵ سے لے کر ۲۰۰۹ تک دوروں کا چکر لگایا۔ ان کے سب سے کامیاب اور مشہور گانوں میں سے تین ہیں، وی وِل راک یُو، وی آر دی چَیمپیَنز، اور بوہِیمیَن رَیپسڈی۔
 
[[زمرہ:موسیقی کے گروپ]]
[[ar:كوين]]
[[fa:کوئین]]