"ٹائرول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
[[اطالیہ]] اور [[آسٹریا]] کے درمیان ایک علاقہ ۔ اس کے ایک حصے میں اطالوی اور دوسرے حصے میں آسٹریا کے لوگ آباد ہیں۔ اطالوی النسل باشندوں کی اکثریت جنوبی ٹائرول میں ہے۔ جو 1918ء سے پیشتر آسٹریا کے زیر تسلط تھا۔ مگر سال مذکور میں اسے اطالیہ سے ملا دیا گیا۔ 1924ء تک [[جرمنی|جرمن]] باشندے اقلیتی حقوق سے بہرہ یاب تھے مگر 1924ء میں فسطائی حکومت نے ان سے یہ اختیارات چھین لیے۔ 1939ء میں جنوبی ٹائرول کے بارے میں اطالیہ اور جرمنی کے مابین مصالحت ہوگئی۔
 
[[زمرہ:مقدس رومی سلطنت کی ریاستیں]]
[[زمرہ:یورپ کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:جغرافیہ]]