"فاصل کمیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:

کریٹیکل ماس critical mass‏ ‏ ‎سے مراد کسی قابل انشقاق fissionablefissile ‎ مادے کی وہ مقدار ہے جس میں تسلسل سے جوہری مرکزے nucleus ٹوٹنے کا عمل ‎ chain reaction چلتا رہے یہاں تک کہ وہ مادہ تحلیلdisintigrate ‎ ہو جاۓ. ایسا صرف [[ایٹم بم]] کے اندر ہوتا ہے یا [[جوہری بجلی گھر]] کے اندر ہو سکتا ہے.

ایٹم بم کو وقت سے پہلے پھٹنے سے روکنے کے لیۓ اس میں موجود [[یورینیئم|یورینیم]] یا [[پلوٹونیئم|پلوٹونیم]] کو کبھی بھی ایک ٹکڑے کی شکل میں نہیں رکھا جاتا بلکہ دو یا زیادہ حصوں میں تقسیم کر کے رکھا جاتا ہے اس طرح ہر ٹکڑا subcritical ‎ ہونے کی وجہ سے پائدارپائیدار ہوتا ہے. ایٹم بم پھاڑنے کے لیۓ explosive lens میکینزم سے ان ٹکڑوں کو آپس میں انتہائ تیزی سے ملا کر ویلڈ weld کر دیا جاتا ہے جس سے مرکزے ٹوٹنے کا عمل چل پڑتا ہے اور بالآخر دھماکہ ھو جاتا ہے.

[[File:Plutonium ring.jpg|left|150px|thumb|99.96 فیصد خالص پلوٹونیئم کا چھلہ جس کا وزن 5.3 کلو گرام ہے اور یہ ایک ایٹم بم بنانے کے لیئے کافی ہے۔ اگر اسے گول گیند کی شکل میں بنایا جائے تو کریٹیکل ہونے کی وجہ سے یہ خودبخود پھٹ جائے گا۔]]

[[تصویر:Critical mass.svg|left|360px|thumb|چھوٹے کرہ میں سے [[نیوٹرون]] باہر نکل کر ضائع ہو جاتے ہیں۔ بڑے کرہ میں نیوٹرون باہر نکل کر ضائع نہیںہونے ہوتےسے اورپہلے ہی زنجیری تعامل ممکنمکمل ہوتاکر ہے۔لیتے ہیں۔ چھوٹے کرہ کے گرد نیوٹرون رفلیکٹر ہونے سے بھی نیوٹرون باہر نکل کر ضائع نہیں ہوتے اور زنجیری تعامل ممکن ہوتا ہے۔]]

جب [[یورینیئم|یورینیم]] کا ایک ایٹم ٹوٹتا ہے تو دو یا تین [[تعدیلہ|نیوٹرون]] خارج کرتا ہے مگر ان کی رفتار اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ یہ فورا کسی دوسرے [[یورینیئم|یورینیم]] کے ایٹم کو نہیں توڑ سکتے. اس کے لیۓ ذرا سست رفتار‎ ‎نیوٹرون زیادہ کار آمد ہوتے ہیں. تیز رفتار نیوٹرون جب یورینیم میں سفر کرتے ہیں تو ان کی رفتار کم ہوتی چلی جاتی ہے اور چند سنٹی میٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد وہ اس قابل ہو جاتے ہیں کہ کسی دوسرے یورینیم کے ایٹم کو توڑ سکیں. اگر [[یورینیئم|یورینیم]] کا ٹکڑا بہت چھوٹا ہو گا تو یہ [[تعدیلہ|نیوٹرون]] کسی دوسرے ایٹم کو توڑنے سے پہلے ہی ٹکڑے کی سطح سے باہر نکل کر ضائع ہو جائں گے اور chain reaction جاری نہیں رہ سکے گا. لیکن اگر یورینیم کا ٹکڑا بڑا ہو گا تو بیشتر نیوٹرون سطح تک پہنچنے سے پہلے ہی مناسب سست رفتار تک آ جائں گے اور دوسرے ایٹموں کو توڑنے میں استعمال ہو جائیں گے اسطرح مزید نیوٹرون خارج ہوں گے اور یہ عمل تیز تر ہوتا چلا جاۓ گا. جوہری بجلی گھر میں اس عمل کو تیز تر نہیں ہونے دیا جاتا اور زائد نیوٹرون [[کیڈمیمکیڈمیئم]] کی سلاخوں میں جذب کر لیۓ جاتے ہیں تا کہ دھماکہ نہ ہونے پاۓ. اس کے بر عکس ایٹم بم میں ایسا کوئ کنٹرول نہیں ہوتا جس کی وجہ سے نیوٹرون کی تعداد تیزی سے بڑھتی ہے اور دھماکہ ہو جاتا ہے.

جہاں بھی یورینیم اور اس طرح کا مواد ذخیرہ کیا جاتا ہے وہاں اس بات کا سختی سے خیال رکھا جاتا ہے کہ یورینیم کی مخصوص مقدار رکھنے کے بعد [[سیسہ]] lead کی موٹی چادر sheet ضرور رکھی جاۓ پھر اس پر مزید یورینیم رکھا جاۓ. اس اصول کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے کئی حادثے ہو چکے ہیں جنہیں criticality accident کہتے ہیں.

ایٹم بم بنانے والے ممالک اس بات کو ظاہر نہیں کرتے کہ یورینیم اور پلوٹونیم کا کریٹیکل ماس کتنا ہوتا ہے مگر سائنس دانوں کا خیال ہے کہ یورینیم 235 کی گول بال جس کا وزن 52 کلوگرام ہو کریٹیکل ہوتی ہے. اگر یورینیم کی بال کے گرد نیوٹرون رفلیکٹر ‎ neutron reflector مثلا tungston carbide ‎ موجود ہو تو محض 15 کلوگرام کریٹیکل ہو جاتا ہے. یہ نیوٹرون رفلیکٹر کسی آئینہ کی طرح کام نہیں کرتے بلکہ نیوٹرون جذب کر کے دوبارہ خارج کرتے ہیں. [[پلوٹونیئم|پلوٹونیم]]238 کا کریٹیکل ماس 10 کلوگرام ہوتا ہے.

سطر 19 ⟵ 20:
٭[[مختاری انشقاق|spontaneous fission]]

٭[[یورینیئم|Uranium]]
*[[نیوٹرون]]
*[[کروس سیکشن]]
*[[فشن بمقابلہ فیوزن]]
*[[بریڈر ری ایکٹر]]
*[[ایٹمی ری ایکٹر]]

[[زمرہ:طرحبند نویاتی اسلحہ]]