"عدمِ کلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11:
ICD9 = {{ICD9|315.31}} |
}}
عدم کلام جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ قوتِ کلام کے ناپید ہونے کو کہا جاتا ہے۔ یہاں قابل غور بات یہ ہے کہ لفظ کلام استعمال ہوا ہے نہ کہ آواز ، یعنی آواز ختم ہو نا ہو (بعض اوقات آواز ختم بھی ہو جاتی ہے اور بعض اوقات آواز مکمل ختم نہیں بھی ہوتی)، [[دماغ]] کی وہ صلاحیت معذور ہوجاتی ہے کہ جو کلام یا قابل فہم گفتگو کا موجب ہوتی ہے۔ اسے حُبسہ بھی کہتے ہیں اور انگریزی میں aphasia کہا جاتا ہے۔ اوپر کے بیان سے یہ بات واضح ہو گئی ہوگی کہ یہاں عدم کلام سے مراد کلام کی ناپیدی یا کلام کا ناقص ہونا یا نا ہونا ہے اس سے مراد [[گونگا|گونگا پن (mute)]] کی نہیں ہے۔