"شکاگو پائیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
روبالہ:پڑتال نئے صفحات؛ +{{نامکمل}}+{{ناحوالہ}}
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
اس ری ایکٹر سے کئی [[کلو واٹ]] کی گرمی خارج ہوئی تھی۔ اس ری ایکٹر میں 40 ٹن [[یورینیئم]] دھات اور آکسائیڈ کی صورت میں استعمال کیا گیا تھا جس کے گرد 385 ٹن [[گریفائیٹ]] کی اینٹیں موجود تھیں۔ [[کیڈمیئم]] کوٹڈ سلاخوں کی مدد سے فالتو [[نیوٹرون]] جذب کر کے ری ایکشن کی رفتار کو قابو میں رکھا گیا تھا۔ کسی یورینیئم کے ایٹم کے خودبخود ٹوٹنے کے نتیجے میں جو [[نیوٹرون]] نکلے انہوں نے اس ری ایکٹر کو چالو کیا اور [[کریٹیکل ماس]] کی موجودگی کی وجہ سے [[چین ری ایکشن]] ممکن ہوا۔
 
[[en:chicago pile]]
==مزید دیکھیئے==
*[[خودانگیز انشقاق]]