"انسان میں مینڈلی وراثت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: انسان میں میندلی وراثت روۓ خط (Online Mendelian Inheritance in Men) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ انسان میں ہونے والی مینڈ...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 00:29، 23 مئی 2007ء

انسان میں میندلی وراثت روۓ خط (Online Mendelian Inheritance in Men) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ انسان میں ہونے والی مینڈلی وراثت کی ایک فہرست ہے جسے Victor A. McKusick اور ساتھیوں نے جامعہ جونز ہوپکنز میں بنام انسان میں مینڈلی وراثت (Mendelian Inheritance in Man) تیا کیا تھا اور اسے روۓ خط (online) پیش کرنے کا کام قومی مرکز براۓ معلومات حیاتی طرزیات (National Center for Biotechnology Information) نے انجام دیا ہے۔