"رابندر ناتھ ٹیگور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
 
[[بنگلہ|بنگالی]] زبان کے شاعر۔ اصل نام رابندر ناتھ ٹھاکر ۔ ٹیگور ٹھاکر کا بگاڑ ہے۔ کلکتے میں پیدا ہوئے۔ قانون کی تعلیم [[انگلستان]] سے حاصل کی۔ 1901ء میں [[بولپور]] بنگال کے مقام پر [[شانتی نکتین]] کی بنیاد ڈالی اور اپنی بنگالی تحریروں کا انگریزی میں ترجمہ کیا جس کے باعث ان کی مقبولیت دوسرے ملکوں میں پھیل گئی۔ [[یورپ]] ، [[جاپان]] ، [[چین]] ،[[روس]] ،[[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکا]] کا کئی بار سفر کیا ۔1913ء میں ادب کا نوبل پرائز ملا۔پنجاب میں عوام پر تشدد کے خلاف احتجاج کےطور پر ’’سر‘‘ کا خطاب واپس کر دیا ۔1930ء میں ’’انسان کا مذہب‘‘ کے عنوان سے [[لندن]] میں کئی بلند پایہ خطبات ممالک اور[[نیویارک]] میں اپنی ان تصاویر کی نمائش کی۔ جو 68 برس کی عمر کے بعد بنائی تھیں۔ تین ہزار گیت مختلف دھنوں میں ترتیب دیے ۔ بے شمار نظمیں لکھیں ، مختصر افسانے لکھے۔ چند ڈرامے بھی لکھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔ رابند ناتھ ٹیگور بحثیت اسٹیج اداکار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
== احمد سھیل ==
بہت کم لوگوں کو یہ معلوم ھے کہ بنگالی ۔ انگریزی کے ادبی نوبل انعام یافتہ ادیب،شاعر اور ڈراما نگار رابند ناتھ ٹیگور (١٨٦١۔١٩٤١) اسٹیج کے اداکار بھی تھے۔ ١٨٨١ میں کھینچی گئی اس تصویر میں ٹیگور اپنے لکھے ھوئے ڈرامے “ولمکی پرتیھبا“(عقل مند ولمکی) میں اندرا دیوی کے ساتھ اداکاری کےجوہر دکھا رھے ہیں۔ ٹیگور نے تین (٣) ہزرا گیت لکھے۔ سات (٧) ڈرامے ان کے زخیرہ تحریر میں ہیں۔ ان کے مشہور ڈراموں میں ‘ڈاک گھر‘،‘ راجا ‘اور، گورا‘ کے نام لیے جاتے ہیں۔
 
{{Commonscat|Rabindranath Tagore}}