"معاونت:حالیہ تبدیلیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: صفحہ حالیہ تبدیلیاں کا ربط دائیں جانب موجود ہوتا ہے۔ اس صفحہ میں ویکیپیڈیا میں ہونے ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
* نئے صارفین کی ترامیم کی دیکھ بھال اور جانچ پڑتال کی جاسکے۔
* تخریب کاری کی روک تھام ہوسکے۔
 
==طریقہ استعمال==
جب آپ ویکیپیڈیا پر اپنا کھاتہ بنالیتے ہیں تو آپ کی ابتدائی ترجیحات کے مطابق حالیہ تبدیلیوں میں محض 50 ترامیم کی فہرست ابتدائی طور نظر آئے گی، جسے آپ بڑھا کر 500 تک کرسکتے ہیں۔ اگر ہمیشہ ہی 500 یا کوئی متعین ترامیم کی تعداد دیکھنا چاہتے ہیں تو [[خاص:Preferences#mw-prefsection-rc|اپنی ترجیحات]] میں جاکر '''دکھائی جانے والی ترامیم کی تعداد:''' کے سامنے مطلوبہ تعداد درج کردیں اور محفوظ کرلیں۔
 
==مزید دیکھیے==