"معاونت:حالیہ تبدیلیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12:
 
* ([[معاونت:تاریخچہ صفحہ|فرق]]) ([[معاونت:تاریخچہ صفحہ|تاریخچہ]]) . . [[بھارت]]؛ 03:00 . {{سرخ|(-4)}} . [[دستور شبکی پتہ|41.196.91.23]] ([[دستور شبکی پتہ|تبادلۂ خیال]])
* ([[معاونت:تاریخچہ صفحہ|فرق]]) ([[معاونت:تاریخچہ صفحہ|تاریخچہ]]) . . '''م''' [[لندن]];؛ 21:22 . {{سرخ|(-8)}} . [[صارف:الصارفالصارم|الصارم]] ([[تبادلۂ خیال صارف:الصارم|تبادلۂ خیال]]) (''درستگی'')
 
اس میں چند نکات قابل غور ہیں:
# نامعلوم صارفین کے جانب سے کی جانے والی ترامیم کا دستور شبکی پتہ (IP) درج ہوتا ہے۔
# [[معاونت:معمولی ترمیم|معمولی ترامیم]] کو '''م''' کے ذریعہ ظاہر کیا جاتا ہے۔
# جو نئے صفحات تخلیق ہوتے ہیں ان کے نام سے پہلے '''نیا''' تحریر ہوتا ہے۔
# صفحہ کے نام کے بعد بین القوسین جو اعداد نظر آتے ہیں وہ دراصل ترمیم کا خلاصہ ہوتا ہے۔ وضع (-) کی علامت کے ذریعہ یہ ظاہر کیا جاتا ہے کہ اتنے جملے حذف کیے گئے مثلاً {{سرخ|(-8)}} کا مطلب 8 جملے حذف کیے گئے، جبکہ جمع (+) کی علامت جملوں کا اضافہ ظاہر کرتی ہے۔ حذف کا اشارہ سرخ رنگ میں اور اضافہ کا اشارہ سبز رنگ میں ہوتا ہے۔