"ویکیپیڈیا:نام فضا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(نیا صفحہ: {{صفحہ معلومات}} ویکیپیڈیا نام فضا ایسے صفحات کے مجموعہ کو کہتے ہیں جن کے عنوانات کسی سابقہ (prefix) سے ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
{{صفحہ معلومات}}
 
ویکیپیڈیا نام فضا ایسے صفحات کے مجموعہ کو کہتے ہیں جن کے عنوانات کسی سابقہ (prefix) سے شروع ہوتے ہیں۔ یہ سابقے [[میڈیاویکی]] مصنع لطیف کے جانب سے تسلیم شدہ ہوتے ہیں، تسلیم شدہ سابقات کے علاوہ دیگر کوئی بھی سابقہ نام فضا نہیں بن سکتا۔ جبکہ مرکزی نام فضا میں کوئی سابقہ نہیں ہوتا۔ مثلاً '''صارف نام فضا''' میں وہ تمام صفحات شامل ہونگے جو <big>'''صارف:'''</big> کے سابقہ سے شروع ہوتے ہیں۔ دائرۃ المعارف کے مضامین جو مرکزی نام فضا میں ہوتے ہیں ان میں کوئی سابقہ نہیں ہوتا۔
 
اردو ویکیپیڈیا میں اس وقت 18 نامہائے فضا موجود ہیں جن میں ان کے ساتھ ان کے تبادلۂ خیال نام فضا بھی شامل ہے، ان میں 9 بنیادی اور اساسی نام فضا ہے جبکہ 1 نام فضا مجازی ہے۔ ان تمام نامہائے فضا کا نقشہ بائیں جانب جدول میں دیا گیا ہے۔