"غار حرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Cave_Hira.jpg|left|150px|thumb|غارِ حراء]]
[[مکہ]] سے تین میل دور کوہ حراحراء پہاڑی میں ایک غار۔ جس غار میں آنحضرت صلی اللہ وسلم{{درود}} پر پہلی وحی نازل ہوئی۔ اسے اب جبل نور کہتے ہیں۔ رسول اللہ {{درود}} [[نبوت]] عطا کیے جانے سے پہلے اس غار میں چلے جاتے اور کئی کئی دن تک خدا کی عبادت میں مصروف رہتے ۔ یہیں ابتدا میں آپ کو خواب میں آئندہ کے واقعات دکھائے جانے لگے۔ جو کچھ آپ خواب میں دیکھتے دن میں حرف بحرف پورا ہو جاتا۔ اسی غار میں آپ کے پاس [[جبرائیل]] خدا کا پیغام لے کر آئے اور آپ کو خدا کا نبی اور رسول ہونے کی بشارت دی۔ اس غار کا طول چار گز اور عرض پونے دو گز ہے۔
 
[[Category:اسلامی مقدس مقامات]]