"شدھ بہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{راگ موسیقی}} راگ شدھ بہار حضرت امیر خسرو کی ایجاد ہے۔ روایت ہے کہ زمانہ سلف میں بڑے بڑے گائک جن میں م...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
یہ کافی ٹھاٹھ کا وکر کھاڈو راگ ہے یعنی اس راگ میں آروہی امروہی کو چھ سروں پر مشتمل روپ میں پیش کیا گیا ہے۔
 
اس راگ کو موسم بہار کا راگ کہتے ہیں۔ اس راگ میں بندش کیے ہوۓ خیال اور ااستھائیاں اور [[دھرپد]] وغیرہ بھی موسم بہار کا روح ہرور اور نظر نواز منظر پیش کرتے ہیں۔ اس راگ کو مختلف راگوں سے ملا کر گئ ایک بہاریہ انگ کے راگ بناۓ گۓ ہیں، جن میں بھیروں بہار، ہنڈول بہار، بسنت بہار، جوگ بہار وغیرہ مشہور ہیں۔
 
اس راگ کی آروہی امروہی درج ذیل ہیں:
<div style='text-align: center;'>
'''آروہی''': سا - ما - پا - گا - ما - نی - دھا - نی - سا
'''امروہی''': سا نی پا ما پا گا ما رے سا
</div>
==حوالہ جات==
کنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، سرسنگیت۔ الجدید، لاہور؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء صفہ ۔200