"انس الدم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{Infobox_Disease | Name = انس الدم (مرض خون بہنا) | Image = Bleeding finger.jpg | Caption = | DiseasesDB = 5555 | DiseasesDB_mul...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20:
خون <br> hemo <br> haemo <br> love <br> philia}}
}}
انس الدم ایسے مرض (امراض) کو کہتے ہیں کہ جس میں [[وراثی]] طور پر [[نزف|خون بہنے (bleeding)]] کو قابو یا تضبیط کرنے والے نظام میں [[اضطراب]] یا نقص پایا جاتا ہو۔ اسکو انگریزی میں hemophilia کہا جاتا ہے اور یہ لفظ hemo بمعنی خون یا دم اور philia بمعنی رغبت ، رجحان یا انس سے ملا کر بنایا گیا ایک مرکب لفظ ہے۔ ان الفاظ کی مزید وضاحت سامنے موجود خانۂ معلومات امراض میں دیکھی جاسکتی ہے۔