حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 31:
 
==منصوبہ کی تفصیلات==
{{انتباہ|Abusefilter فعال ہونے کے بعد اس روبہ کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔}}
چونکہ Abuse filter اس وقت اردو ویکیپیڈیا کے پاس نہیں ہیں، اس لیے تخریب کاری سے تحفظ اور واقفیت کے لیے دیگر ذرائع کا استعمال ناگزیر ہے۔ اس ضمن میں سب اہم اور کامیاب ذریعہ روبہ ہے، جو دائرۃ المعارف میں ہونے والی تبدیلیوں پر کڑی نگاہ اور سخت چوکسی رکھے۔ بالخصوص تمام جدید صفحات کا بغور ملاحظہ کرے اور اس سلسلہ میں حسب حال اقدام کرے۔