"پتوكى" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: es, pnb, pt, ru
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''پتوكى''' [[ضلع قصور]]، [[پنجاب (پاکستان)|صوبہ پنجاب]]، [[پاکستان]] کا ایک قصبہ ہے۔ یہ [[تحصیل پتوکی]] کا صدر مقام بھی ہے۔
 
[[قومی شاہراہ پاکستان|قومی شاہراہ]] اس قصبہ کے درمیاں سے گزرتی ہے اور اس کو [[لاھور]]، [[اسلام آباد]]، [[پشاور]]، [[کراچی]] اور پاکستان دوسرے بڑے شہروں سے ملاتی ہے۔
 
پتوكى ریلوے اسٹیشن [[پاکستان ریلویز]] کی کراچی - پشاور مین ریلوے لائن پر پتوكى کے درمیان واقع ہے۔ یہاں تمام اکسپريس ٹرینیں روکتیں ہیں۔
 
[[زمرہ:ضلع قصور]]