"جیڈ (مارٹل کامبیٹ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
جیڈ مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔
 
==شکل==
جیڈ اتنی ہی خوبصورت ہے جتنی خطرناک۔ اس کا ہرا لباس اور گندمی رنگ اسکو [[کٹانا (مارٹل کامبیٹ)| کٹانا]] اور [[ملینا (مارٹل کامبیٹ)| ملینا]] سے منفرد کرتا ہے۔
==تاریخ==
جیڈ اتنی ہی خوبصورت ہے جتنی خطرناک۔ اس کا ہرا لباس اور گندمی رنگ اسکو [[کٹانا (مارٹل کامبیٹ)| کٹانا]] اور [[ملینا (مارٹل کامبیٹ)| ملینا]] سے منفرد کرتا ہے۔ روایت کے مطابق یہ [[کٹانا (مارٹل کامبیٹ)| کٹانا]] کی حفاضت کا کام کرتی تھی۔ یہ دونوں ساری زندگی سہلیاں تھیں۔ مارٹل کامبیٹ شاولن منکس میں [[لیوکینگ (مارٹل کامبیٹ)| لیو کینگ]] کو جیڈ اور [[ملینا (مارٹل کامبیٹ)| ملینا]] سے بایک وقت لڑتالڑنا پڑھتا ہے۔
 
==سپاہانہ فن==
جیڈ ایک خطرناک عورت ہے۔ مارٹل کامبیٹ میں اسکے سپاہانہ '''فن فان زی''' اور '''کو شو''' کہلاتے ہیں۔ وہ ان دونوں کی ماہر ہے، اور اس کے علاوہ، جیڈ لوہے کے پنکھے اور تیر-کمان دونوں ہتھیار استعمال کرتی ہے۔ مارٹل کامبیٹ میں بہت کم کھلاڑی ہیں جو دونوں ہتھیار استعمال کرتے ہوں۔
 
==بیرونی روابط==
[http://mortalkombatwarehouse.com/mka/jade/ |جیڈ]