"اسپرانتو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: ckb:ئێسپێرانتۆ
سطر 24:
 
== استعمال ==
اسپرانتو کو ثقافتی، بین الاقوامی اور فلسفی مقاصد کے علاوہ ٹیلی وژن اور ریڈیو کی عام نشریات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ آج دنیا میں 20 لاکھ کے قریب لوگ اس زبان کو بول سکتے ہیں۔ اسپرانتو دنیا کے کسی ملک کی سرکاری زبان نہیں ہے . اسپرانتو زبان سیکھ کر پوری دنیا میں لوگ اپنی ثقافت ، ادب ، فلسفہ ، شاعری ، خیالات اور دین کی بابت آگاہی دے سکتے ہیں . [[پاکستان]] مینمیں اسپرانتو زبان کے فروغ کے لۓ علامہ [[مضطر عبا سی]] [مری، پیدايش :[[1931ء]] وفات :[[26 فروری]] [[2004ء]] ] نے [[پاکستان اسپرانتو ایسو سی ایشن]] [پاکیسا] کے نام سے 1978ء مینمیں تنظیم بنايبنائی اور متعدد کتابینکتابیں لکھینلکھیں ان مینمیں نمایاننمایاں اسپرانتو اردو[[اسپرانتواردو ریڈر]] اور [[اسپرانتو اردو لغت]] ھینھیں. انھونانھوں نے [[قرآن]] پاک کا اسپرانتو زبان مینمیں ترجمہ بھی کیا. انہوں نے احادیث کا مجموعہ [[رحمت عالم حضرت محمّد صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا]] کے نام سے بھی ایک کتاب لکھی . پروفیسر علامہ [[مضطر عباسی]] کو اسپرانتو زبان کے علاوہ آٹھ دیگر زبانوں پر بھی عبور حاصل تھا . اسپرانتو کے فروغ کے لئے پاکستان میں پروفیسر علامہ [[مضطر عباسی]] کے علاوہ [[غلام نبی پرواز]] [ملتان] ، [[پروفیسر محمّد صدق چیمہ]] [راولپنڈی] ، [[طارق عمر چوہدری]] [ملتان] ، [[امجد بٹ]] [مری] ، [[عامر بشیر بھٹی]] [ملتان] ، [[پروفیسر سعید احمد فارانی]] [جہلم] اور [[شببر احمد سیال]] [لاہور] نے بہت کام کیا .
 
== زبان سکھانے میں مدد ==