"نو آبادیاتی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
م (r2.7.1) (روبالہ جمع: ilo:Kolonialismo)
'''نو آبادیاتی نظام''' سے مراد کسی ایک علاقے کے لوگوں کا دوسرے علاقے میں جاکر اپنی نئی آبادیاں قائم کرنا اور اردگرد کے علاقوں پر قبضہ کر کے اسے نوسیع دینا ہے۔ جہاں یہ نوآبادی قائم کی جاتی ہے وہاں کے اصل باشندوں پر قابض گروہ عموماً اپنے قوانین ، معاشرت اور حکومت بھی مسلط کر دیتے ہیں۔ بنیادی طور پر یہ قابض گروہ اور نوآبادی کے اصل باشندوں کے درمیان نا انصافی اور جبر پر مبنی ایک تعلق ہے جس میں اصل باشندوں کا استحصال ہوتا ہے۔
 
[[زمرہ:نظریہ بین الاقوامی تعلقات]]
[[زمرہ:ثقافتی جغرافیہ]]
[[زمرہ:استعماریت]]