"جامع مسجد شیخ زايد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox mosque
|name=Sheikh Zayed Grand Mosque
|image=
|caption=
|location=[[Abu Dhabi]], [[United Arab Emirates|U.A.E.]]
|latitude=24.412
|longitude=54.474
| tradition = [[Sunni Islam|Sunni]]
| ownership = [[Politics of the United Arab Emirates|Government]]
| imam =
| chairman =
|website=
|<br>Spatium<br>Halcrow<br>Speirs and Major Associates
|architecture_type=Mosque
|architecture_style=
|year_completed=2007
|construction_cost=2 billion [[United Arab Emirates dirham|dirhams]] <br />([[United States dollar|USD $]] 545 million)
|capacity= over 40,000
|dome_quantity=82 domes of seven different sizes
|dome_height_outer={{Convert|85|m|abbr=on|0}}
|dome_dia_outer={{convert|32.2|m|abbr=on|0}}
|minaret_quantity=4
|minaret_height={{convert|107|m|abbr=on|0}}
}}
 
[[تصویر:Panorama inside Sheikh Zayed Mosque.jpg|تصغیر|شیخ زاید مسجد]]
یہ مسجد[[ متحدہ عرب امارات ]]کے پہلے صدر شیخ [[زاید بن سلطان النہیان]] کے حکم کی تکمیل ہے۔ یہ عرب امارات میں سب بڑی مسجد ہے۔ چاروں کونوں پر کھڑے چار منار 351 فٹ اونچے ہیں اور اس کے 84 ماربل کے گنبد ہیں۔ اس مسجد کے صحن کا رقبہ 180000 مربع فٹ ہے۔ جس میں [[ماربل]] اور پچی کاری کا کام نہایت خوبصورت انداز میں کیا گیا ہے۔ اس مسجد میں ۴۰ ہزار نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں۔ مرکزی ہال میں 7 ہزار نمازیوں کے لیے گنجائش موجود ہے۔ جبکہ اطراف میں دو چھوٹے ہال ہیں اور ہر ہال میں پندرہ سو خواتین بھی نماز ادا کر سکتی ہیں۔ ہال کے اوپر مرکزی گنبد کا قطر 106 فٹ ہے جو کہ صحن سے 279 فٹ بلند ہے۔