"ساؤ ٹومے و پرنسپے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (Robot: Modifying az:San Tome və Prinsipi to az:San-Tome və Prinsipi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 57:
}}
 
'''ساؤ ٹوم و پرنسپے''' (Sao Tome & Principe) ایک چھوٹا ملک اور بنیادی طور پر جزیروں پر مشتمل ہے جو خلیج گنی میں افریقہ کے مغربی ساحل کے قریب واقع ہے۔ یہ دو جزیروں پر مشتمل ہے جن کا رقبہ 250 اور 225 مربع کلومیٹر ہے اور ان کے درمیان 140 کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔ اس میں علاقائی زبانوں کے علاوہ پرتگالی زبان بھی سمجھی جاتی ہے۔ اس کا دارلحکومت [[ساؤ ٹومے]] ہے۔
 
{{فرانکوفونی}}