"کووینٹرے پیٹ مور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
۱۸۹۶ تا ۱۸۲۸
 
کوونٹرے پیٹ مور ({{دیگر COVENTRYنام|انگریزی=Coventry PATMOREPatmore}} )( پیدائش 23 جولائی 1823 عیسوی اور 1823ء-وفات 26 نومبر 1896 عیسوی1896ء)
مشہور نظم "The Angel in the House" کا شاعر جو کہ ایک انگریز تھا ۔
ایک سادہ طبعیت انسان تھا جس کی عمر برٹش میوزیم لائبریری لندن میں ایک ذمے دار عہدے پر ملازمت کرتے گزری ۔ اس کا شمار اپنے عہد کے اچھے لکھنے والوں میں ہوتا تھا ۔ وہ نہ صرف ایک شاعر بلکہ ایک اچھا ادیب بھی تھا جس کے مضامین اس زمانے کے معیاری رسائل میں اکثر و بیشتر شائع ہوا کرتے اور ادبی حلقوں میں وقعت کی نگاہ سے دیکھتے جاتے تھے ۔ مقالے اور مضامین کے علاوہ اس نے بہت سی ناولیں لکھیں اور کئی شعری مجموعے یادگار چھوڑے ۔ اس کی تمام تخلیقات میں اخلاقی اور مذہبی عنصر خاص طور پر نمایاں ہے ۔
 
==نظم==