"کووینٹرے پیٹ مور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
[[تصویر:Coventry Patmore.jpg|تصغیر|کووینٹرے پیٹ مور]]
۱۸۹۶ تا ۱۸۲۸
کوونٹرے پیٹ مور {{دیگر نام|انگریزی=Coventry Patmore}} (پیدائش 23 جولائی 1823ء-وفات 26 نومبر 1896ء)
 
کوونٹرے پیٹ مور {{دیگر( نام|انگریزی=CoventryCOVENTRY Patmore}}PATMORE )( پیدائش 23 جولائی 1823ء-1823 عیسوی اور وفات 26 نومبر 1896ء1896 عیسوی)
مشہور نظم "The Angel in the House" کا شاعر جو کہ ایک انگریز تھا ۔
 
ایک سادہ طبعیت انسان تھا جس کی عمر برٹش میوزیم لائبریری لندن میں ایک ذمے دار عہدے پر ملازمت کرتے گزری ۔ اس کا شمار اپنے عہد کے اچھے لکھنے والوں میں ہوتا تھا ۔ وہ نہ صرف ایک شاعر بلکہ ایک اچھا ادیب بھی تھا جس کے مضامین اس زمانے کے معیاری رسائل میں اکثر و بیشتر شائع ہوا کرتے اور ادبی حلقوں میں وقعت کی نگاہ سے دیکھتے جاتے تھے ۔ مقالے اور مضامین کے علاوہ اس نے بہت سی ناولیں لکھیں اور کئی شعری مجموعے یادگار چھوڑے ۔ اس کی تمام تخلیقات میں اخلاقی اور مذہبی عنصر خاص طور پر نمایاں ہے ۔
==حالات زندگی ==
====ابتدائی ایام ====
کوونٹرے نے اپنی ابتدائی تعلیم گھریلو ماحول میں ہی حاصل کی ۔ اس کی تعلیم میں اس کے باپ کے بھی بہت سے اثرات تھے ۔ اس کی مصورانہ صلاحیتوں کی بنا پر اسے Silver Pallet کا انعام 1838 میں سوسائٹی آف آرٹ کی طرف سے دیا گیا ۔
سولہ سال کی عمر میں اسے فرانس کے اسکول میں بھیجا گیا جہاں اس نے پہلی نظم لکھی ۔۱۹۴۴ میں اس کی نظموں کا ایک مجموعہ شائع ہوا۔
 
وہ ایک سادہ طبعیت انسان تھا جس کی عمر برٹش میوزیم لائبریری لندن میں ایک ذمے دار عہدے پر ملازمت کرتے گزری ۔
==== نمایاں کام ====

==نظم==