"کووینٹرے پیٹ مور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 11:
سولہ سال کی عمر میں اسے فرانس کے اسکول میں بھیجا گیا جہاں اس نے پہلی نظم لکھی ۔۱۹۴۴ میں اس کی نظموں کا ایک مجموعہ شائع ہوا۔
 
وہ ایک سادہ طبعیت انسان تھا جس کی عمر برٹش میوزیم لائبریری لندن میں ایک ذمے دار عہدے پر ملازمت کرتے گزری ۔ یہ ملازمت اس نے انیس سال کی عمر سے شروع کی۔
 
۱۸۴۷ ء میں اس کی شادی ایملی آگسٹا نامی خاتون سے ہوئی جن سے اس کے دو بیٹے اور تین بیٹیاں تھیں ۔ پہلی بیوی کا انتقال ۱۸۶۲ میں ہوا جس کے بعد اس نے ۱۸۶۵ میں دوسری شادی کی ۔ دوسری بیوی کی وفات ۱۸۸۰ میں ہوئی جس کے بعد اس نے ۱۸۸۱ میں تیسری شادی کی ۔
 
==== نمایاں کام ====
اس کا شمار اپنے عہد کے اچھے لکھنے والوں میں ہوتا تھا ۔ وہ نہ صرف ایک شاعر بلکہ ایک اچھا ادیب بھی تھا جس کے مضامین اس زمانے کے معیاری رسائل میں اکثر و بیشتر شائع ہوا کرتے اور ادبی حلقوں میں وقعت کی نگاہ سے دیکھتے جاتے تھے ۔ مقالے اور مضامین کے علاوہ اس نے بہت سی ناولیں لکھیں اور کئی شعری مجموعے یادگار چھوڑے ۔ اس کی تمام تخلیقات میں اخلاقی اور مذہبی عنصر خاص طور پر نمایاں ہے ۔