"ویکیپیڈیا:مجلس استقبالیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{منصوبہ:مجلس خوش آمدید/سرنامہ}} {| style="background:white;border:2px #B0BFD5 solid;padding:12px;font-size:11pt" | '''مجلس خوش آمدید''' وی...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
 
'''مجلس خوش آمدید''' ویکیپیڈیا کے ان صارفین پر مشتمل مجلس ہے، جو کچھ عرصہ تک ویکیپیڈیا کی تعمیری سرگرمیوں اور ترامیم میں شریک اور اب جدید صارفین کی معاونت اور امداد باہمی کی صلاحیت کے حامل ہوں۔ اس مجلس میں شمولیت کی کوئی خاص شرائط نہیں ہیں، البتہ اراکین مجلس میں حسن اخلاق، حسن نیت، بردباری، تحمل اور جدید صارفین کے تعاون کی خواہش ہونا ضروری ہے۔
 
==پیغام خوش آمدید==
اس مجلس کی اہم سرگرمی تمام جدید صارفین کو ان کے تبادلۂ خیال صفحات پر خوش آمدید کا پیغام دینا، اگر تبادلۂ خیال صفحہ سرخ ربط کی شکل میں ہو تو صفحہ کو تخلیق کرنا۔ بہتر یہی ہے کہ تمام اراکین مجلس کا اپنا ذاتی سانچہ برائے پیغام خوش آمدید ہو، تاہم {{سا|خوش آمدید}} بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔