"ویکیپیڈیا:مجلس استقبالیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
 
==پیغام خوش آمدید==
اس مجلس کی اہم سرگرمی تمام جدید صارفین کو ان کے تبادلۂ خیال صفحات پر خوش آمدید کا پیغام دینا، اگر تبادلۂ خیال صفحہ سرخ ربط کی شکل میں ہو تو صفحہ کو تخلیق کرنا۔ بہتر یہی ہے کہ تمام اراکین مجلس کا اپنا ذاتی سانچہ برائے پیغام خوش آمدید ہو، تاہم {{سا|دیگر خوش آمدید}} سانچے بھی استعمال کیا جاسکتاکیے ہے۔جاسکتے ہیں۔
 
==خوش آمدید سانچے==
اردو ویکیپیڈیا میں موجود تمام خوش آمدید سانچوں کی مکمل فہرست [[:زمرہ:خوش آمدید سانچے|یہاں]] دیکھی جاسکتی ہے۔
 
اس مقصد کے لیے کوئی معیاری سانچہ متعین نہیں ہے، تاہم {{سا|خوش آمدید}} کا استعمال کثرت سے ہوتا ہے۔ اس سانچہ کو استعمال کرنے کا طریقہ حسب ذیل ہے:
 
<code>
:<nowiki>{{نقل:خوش آمدید}} ~~~~</nowiki>
</code>
 
اس طرح مطلوبہ صارف کو خوش آمدید کا پیغام مل جائے گا۔ اس بات خصوصی خیال رکھیں کہ پیغام خوش آمدید صارف کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیں، نہ کہ صارف صفحہ پر؛ تبادلۂ خیال صفحہ پر پیغام دینے سے صارف کو خودکار طور اطلاعی پیغام بعنوان '''دیگر صارف کے جانب سے آپ کے لیے نیا پیغام''' موصول ہوجائے گا، اگر یہ پیغام صفحہ صارف پر دیا جائے تو اس طرح کی کوئی اطلاع موصول نہ ہوگی اور ممکن ہے صارف خوش آمدید سے بے خبر رہے۔ نیز اس بات کا بھی اہتمام کیا جائے کہ تمام خوش آمدید سانچے <nowiki>{{نقل:</nowiki> سے شروع ہوں، مثلا <nowiki>{{نقل:خوش آمدید}}</nowiki>۔