"ویکیپیڈیا:مجلس استقبالیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12:
 
اس مقصد کے لیے کوئی معیاری سانچہ متعین نہیں ہے، تاہم {{سا|خوش آمدید}} کا استعمال کثرت سے ہوتا ہے۔ اس سانچہ کو استعمال کرنے کا طریقہ حسب ذیل ہے:
 
<code>
:<nowiki>{{نقل:خوش آمدید}} ~~~~</nowiki>
سطر 19 ⟵ 18:
اس طرح مطلوبہ صارف کو خوش آمدید کا پیغام مل جائے گا۔ اس بات خصوصی خیال رکھیں کہ پیغام خوش آمدید صارف کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیں، نہ کہ صارف صفحہ پر؛ تبادلۂ خیال صفحہ پر پیغام دینے سے صارف کو خودکار طور اطلاعی پیغام بعنوان '''دیگر صارف کے جانب سے آپ کے لیے نیا پیغام''' موصول ہوجائے گا، اگر یہ پیغام صفحہ صارف پر دیا جائے تو اس طرح کی کوئی اطلاع موصول نہ ہوگی اور ممکن ہے صارف خوش آمدید سے بے خبر رہے۔ نیز اس بات کا بھی اہتمام کیا جائے کہ تمام خوش آمدید سانچے <nowiki>{{نقل:</nowiki> سے شروع ہوں، مثلا <nowiki>{{نقل:خوش آمدید}}</nowiki>۔
 
==مجلس میں شمولیت==
اس مجلس میں شامل ہونے کے لیے '''[[منصوبہ:مجلس خوش آمدید/اراکین]]''' ملاحظہ فرمائیں۔
 
==مزید دیکھیے==
* [{{fullurl:Special:Contributions|contribs=newbie}} جدید صارفین کی شراکت]
* [[Special:Log/newusers|نوشتہ آمد صارف]]
* [[منصوبہ:چائے خانہ]]
* [[منصوبہ:معاونت میز]]