"ویکیپیڈیا:مجلس استقبالیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ وتوسیع
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26:
* [[Special:Log/newusers|نوشتہ آمد صارف]]
* [[خاص:حالیہ_تبدیلیاں|حالیہ تبدیلیاں]]
 
==آداب خوش آمدید==
خوش آمدید کا پیغام دیتے وقت [[معاونت:خلاصہ ترمیم|خلاصہ ترمیم]] میں خوش آمدید! ضرور درج کریں، نیز اس بات کا بھی خیال رہے کہ اس ترمیم کو '''معمولی ترمیم''' کے طور پر نشان زد نہ کریں۔
 
;کیا صارف تخریب کار ہے؟
کسی بھی صارف کو پیغام خوش آمدید دینے سے قبل اس کی حالیہ ترامیم ضرور دیکھیں۔ بعض صارفین کھاتہ بنانے کے بعد ہی کچھ ایسی ترامیم کر گذرتے ہیں جو تخریب کاری کے دائرہ میں آتی ہیں، نیز ویکیپیڈیا کے قوانین کی خلاف ورزی پر مشتمل ہوتی ہیں۔ اس صورت میں آپ اس صارف کے تبادلۂ خیال صفحہ پر {{سا|خوش آمدید}} جیسے سانچے استعمال کرنے کے بجائے {{سا|تخریب کاری1}} کا استعمال کریں۔ اور اس صارف کی شراکت پر شکریہ ہر گز نہ کہیں۔
 
==مزید دیکھیے==