"ویکیپیڈیا:مجلس استقبالیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 31:
 
;کیا صارف تخریب کار ہے؟
کسی بھی صارف کو پیغام خوش آمدید دینے سے قبل اس کی حالیہ ترامیم ضرور دیکھیں۔ بعض صارفین کھاتہ بنانے کے بعد ہی کچھ ایسی ترامیم کر گذرتے ہیں جو تخریب کاری کے دائرہ میں آتی ہیں، نیز ویکیپیڈیا کے قوانین کی خلاف ورزی پر مشتمل ہوتی ہیں۔ اس صورت میں آپ اس صارف کے تبادلۂ خیال صفحہ پر {{سا|خوش آمدید}} جیسے سانچے استعمال کرنے کے بجائے {{سا|تخریب کاری1}} کا استعمال کریں۔ اور اس صارف کی شراکت پر شکریہ ہر گز نہ کہیں۔
 
;غیر ارادی غلطیاں
اگر کسی نئے صارف کی شراکتوں میں کوئی ایسی غلطی نظر آئے جو نادانستہ واقع ہوئی ہو، تو اپنے پیغام خوش آمدید میں اس کا تذکرہ کیا جاسکتا ہے۔
 
==مزید دیکھیے==