"تبادلۂ خیال:برقناطیسیت (مقالہ ثانی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
--[[صارف:Urdutext|Urdutext]] 00:01, 3 جون 2007 (UTC)
* جی بالکل ، مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے کیونکہ اگر بہتر اصطلاح سامنے آجاۓ تو پرانی اصطلاح کو تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ انگریزی electromagnetism کے لفظ میں electrical کا ical اڑا کر magnetism سے جوڑا گیا ہے جبکہ اردو میں مقناطیسیت کا مق اڑا کر برق سے جوڑا گیا ہے تاکہ ادائگی اور ہاتھ سے لکھنا سہل ہوسکے۔ برقناطیسیت کو برقمقناطیست کرتے وقت صفحے کے عنوان کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ تلاش سے مدد لینا بھی مناسب ہوگا کیونکہ برقناطیسیت کئی جگہوں پر لکھا ہوگا جن کو ہر جگہ تبدیل کرنا بہتر ہے تاکہ ایک ہی لفظ کیلیۓ دو اصطلاحات نا بنیں۔ سمرقندی
 
* آپ کی بات درست ہے، "برقمقناطیسیت" بہت لمبا ہو جائے گا۔ میرا خیال ہے ایسا ہی رہنے دیتے ہیں۔
--[[صارف:Urdutext|Urdutext]] 02:22, 3 جون 2007 (UTC)
11,218

ترامیم