"ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 36:
</InputBox> پھر نئے صفحہ میں اپنی تحریر نامزدگی وغیرہ لکھیں۔

==حالیہ نامزدگیاں==
===S.M.Samee===
اردو ویکیپیڈیا سے کافی حد تک واقفیت ہو چکی ہے اور یہاں متحرک منتظمین کی بھی اشد ضرورت ہے۔ اسی لئے میں یہاں منتظمی کے لئے درخواست دائر کر رہا ہوں۔ [[صارف:S.M.Samee|'''سمیع''']][[تبادلۂ خیال صارف:S.M.Samee|'''گفتگو''']] {{=)}} 17:45, 10 فروری 2013 ([[UTC|م ع و]])

===سوالات===

جناب S.M.Samee صاحب! ویکیپیڈیا پر اپنی گرانقدر خدمات پیش کرنے پر انتہائی شکریہ۔ امید ہے کہ درج ذیل سوالات کے جوابات مرحمت فرمانے کے لیے آپ اپنا کچھ وقت ہمیں عنایت فرمائیں گے۔ آپ کے جوابات سے رائے شماری میں شریک صارفین کو رائے دہی میں آسانی ہوگی:

1. دائرۃ المعارف میں عموماً آپ کن انتظامی امور کی انجام دہی کا ارادہ رکھتے ہیں؟

: ج: بطور منتظم میں انضمام طلب مضامین، زمرہ:سریع حذف شدگی، محفوظ صفحات میں تبدیلی، تخریب کاری، حلیہ تبدیلیوں پر نظر اور اردو ویکی کی ترقی کے لئے سرگرم رہوں گا.
2. آپ کی شراکتوں یا تحریر کردہ مضامین میں سے کوئی چیز آپ کے لیے لائق فخر ہے؟ اگر ہے تو کیوں؟

: ج: کوئی خاص نہیں لیکن اگر کوئی ہے تو منصوبہ [[منصوبہ:لاپتہ وکیپیڈین|لاپتہ ویکیپیڈین]]
3. دائرۃ المعارف میں ماضی میں جاری کسی گفتگو میں آپ حصہ لے چکے ہیں؟ اگر ہاں تو اس میں آپ کا رویہ کیسا تھا؟ اور اس طرح کی صورتحال میں صارفین کو کس قسم کا رویہ اپنانا چاہیے؟ نیز اگر مستقبل میں یہ صورتحال دوبارہ پیش آئے تو آپ سے کس رویہ کی توقع رکھی جائے؟

:ج: نہیں، لیکن مستقبل میں کشیدگی کی صورت میں احترام بھری گفتگو اور رائے شماری دائرۃ المعارف کی ترقی میں موثر تعاون کے لیے کلید کی حیثیت رکھتا ہے۔
4. کیا آپ کسی صارف کے رویہ/تحریر وغیرہ سے متاثر ہیں؟ اگر ہاں تو نام تحریر کریں۔

:ج: برادری کے سبھی لوگ ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں اسی لئے ہر ویکیپیڈین کسی نہ کسی انداز سے متاثر کرتا ہے .

::[[تصویر:Admin logo.gif|20px|یہ صارف منتظم ہے]][[صارف:محمد شعیب|—خادم—]] [[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|تبادلۂ خیال]] 18:52, 10 فروری 2013 ([[UTC|م ع و]])

==رائے شماری ==

===تائید ===
* {{تائید}}۔ [[تصویر:Admin logo.gif|20px|یہ صارف منتظم ہے]][[صارف:محمد شعیب|—خادم—]] [[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|تبادلۂ خیال]] 06:08, 11 فروری 2013 ([[UTC|م ع و]])

===تنقید ===
* {{تنقید}} ان دنوں تین منتظمیں ہمہ وقت اردو ویکیپیڈیا پر موجود ہیں، اس لیے مزید منتظم کی اس وقت ضرورت معلوم نہیں ہو رہی۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Urdutext|تبادلۂ خیال]]) 21:20, 10 فروری 2013 ([[UTC|م ع و]])
* {{تنقید}} --[[صارف:Tahir mq|طاھر محمود]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq|تبادلۂ خیال]]) 05:45, 11 فروری 2013 ([[UTC|م ع و]])

===تبصرہ===
* یہاں منتظمین کی اشد ضرورت ہے، محض دو منتظمین سے کیا ہوتا ہے، ان میں بھی اگر ایک دو چلے گئے تو بس خالی ہوگیا اردو ویکیپیڈیا۔ یہاں کوئی فرد کام کرنا چاہ رہا ہو اور اس کے لیے منتظمی کے اختیارات کی ضرورت ہو تو بلاتکلف دینے چاہیے۔ یہ نہ دیکھیں کہ کتنے منتظمین ہیں۔ یہ بنیاد ہی غلط ہے کہ اتنے منتظمین ہیں تو اختیارات نہ دیے جائیں، انفرادی بنیاد پر پرکھنا چاہیے۔ اس کے علاوہ جب کوئی فرد انتظامی امور سے منسلک ہوتا ہے تو اردو ویکی سے اس کی وابستگی بھی گہری ہوجاتی ہے۔ ویسے تو ہمارے پاس افراد کی قلت ہے، ایسے وقت میں آنے والے افراد جن کے حوصلے بھی بلند ہوں ان کی حوصلہ شکنی اگر ہم کرتے رہیں تو اردو ویکی کا تو خدا ہی محافظ ہے۔ میری درخواست ہے کہ احباب دوبارہ غور کریں اپنی آراء پر۔ [[تصویر:Admin logo.gif|20px|یہ صارف منتظم ہے]][[صارف:محمد شعیب|—خادم—]] [[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|تبادلۂ خیال]] 06:09, 11 فروری 2013 ([[UTC|م ع و]])

* یہاں ویکیپیڈیا پر سب برابر ہیں اور کسے سے کوئی ذاتی پرخاش نہیں۔ لیکن میں کسی بھی چیز کے حصول کے لیے غلط طریقہ اپنانے کے مخالف ہوں۔ --[[صارف:Tahir mq|طاھر محمود]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq|تبادلۂ خیال]]) 06:28, 11 فروری 2013 ([[UTC|م ع و]])