"ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 67:
 
* یہاں ویکیپیڈیا پر سب برابر ہیں اور کسے سے کوئی ذاتی پرخاش نہیں۔ لیکن میں کسی بھی چیز کے حصول کے لیے غلط طریقہ اپنانے کے مخالف ہوں۔ --[[صارف:Tahir mq|طاھر محمود]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq|تبادلۂ خیال]]) 06:28, 11 فروری 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
* کچھ برس پہلے جب میں نے وکیپیڈیا پر لکھنا شروع کیا تو کچھ ہی دن بعد ثاقب صاحب نے منتظمی اختیارات دے دیے۔ اس وقت چند ہی لکھنے والے تھے۔ اب ایسا کرنا ممکن نہیں کہ ہر شخص کو منتظم بنا دیا جائے۔ مگر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ تقریباً ہر آنے والا منتظم بننے کا خواہش رکھتا ہے۔ اس بات کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے کہ ایسا کیوں ہے؟ کیا موجودہ منتظمین کا رویہ تحکمانہ ہے؟ کیا صارفین کو اس بات کا احساس دلایا جاتا ہے کہ منتظم کی رائے زیادہ اہم ہے؟ کیا فیصلے بغیر مشورہ کے ہوتے ہیں؟ اس لیے ہم سب کو اپنے باطن میں جھانکنے کی ضرورت ہے اور اپنا رویہ درست کرنے اور کی سعی کرنا ہے اور دھیما لہجہ اپنانا ہے۔ جو لوگ سلمان صاحب سے واقف ہیں ان کی مثال اپنانی چاہیے۔ وکیپیڈیا کے کئی صارفین ایسے ہیں جن نے عمدہ خدمات انجام دی ہیں مگر منتظمی کے امیدوار نہیں ہوئے۔ ان میں شہاب صاحب اور قیصرانی صاحب کے نام ذہن میں آ رہے ہیں۔ اگرچہ ان اصحاب کو اردو وکیپیڈیا کی حکمت عملی سے اختلافات بھی رہے ہیں مگر ان کی رائے کی اہمیت ان کے منتظم نہ ہونے کی وجہ سے کم نہیں سمجھی جاتی۔ مگر جیسا کہ پہلے کہا کہ اگر ایسا تاثر ہے تو اس کو ذائل کرنے کے اقدامات کرنے چاہیے ہیں اور قواعد کی سب سے زیادہ پابندی ان پر فرض بنتی ہے جن کو منتظمی دی گئی ہے۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Urdutext|تبادلۂ خیال]]) 05:19, 25 فروری 2013 ([[UTC|م ع و]])