مرکزی مینیو کھولیں

تبدیلیاں

47 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[ناورو]] (Nauru) [[دُنیا|دنیا]] کی سب سے چھوٹی اور آزاد جمہوریہ ہے۔ یہ جنوبی [[بحر الکاہل|بحرالکاہل]] میں واقع ہے۔ یہ ایک جزیرے پر مشتمل ہے اور اس کا رقبہ 21 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] (8.1 مربع [[میل]]) ہے۔ اس کی آبادی 13005 ہے۔ یہ 31 [[جنوری]] 1968ء کو [[آسٹریلیا]]، [[برطانیہ]] اور [[نیوزی لینڈ]] سے آزاد ہوئی۔
 
[[بحر الکاہل|بحرالکاہل]] کے جزائر کے رہنے والے لوگ اس کے اصل باشندے تھے۔ اسے سب سے پہلے 1798ء میں پہلے یورپی جان فیرن نے دریافت کیا۔ پھر یہ جرمنی کی نوآبادی بنی۔ [[پہلی جنگ عظیم]] کے بعد یہ آسٹریلیا نیوزیلینڈ اور برطانیہ کے پاس چلی گئی۔ [[دوسری جنگ عظیم]] کے دوران اس پر [[جاپان]] کا قبضہ ہوا۔ اس کا دالحکومت [[یارن]] ہے۔
 
معیشت کا دارومدار فاسفیٹ پر ہے۔
4,008

ترامیم